the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن ، 10 فروری (یواین آئی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی اور آٹھ بار کے چیمپیئن سربیا کے نوواک جوکووچ ، دوسری سیڈ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ ، جاپان کی یو ایس اوپن چیمپیئن نومی اوساکا اور 23 بار کی گرینڈ سلیم چیمپیئن امریکہ کی سرینا ولیمز بدھ کے روز اپنے ،اپنے مقابلے جیت کر سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ



بنالی۔

ٹاپ سیڈ یافتہ اور نویں خطاب کی تلاش میں مصروف جوکووچ امریکہ کےفرانسس ٹیافو کو تین گھنٹے اور 30 ​​منٹ تک جاری چیلنجنگ مقابلے میں 6–3 ، 6–7 (3) ، 7–6 (2) ، 6–3 سے ہراکر تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی ۔
گزشتہ دو مرتبہ کے فاتح جوکووچ نے میچ کے بعد کہا، ’’ یہ بے حد چیلنجنگ مقابلہ تھا اور مقابلے کے دوران حالات بھی مشکل تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.