the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،17اگست (یو این آئی)ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے دوستی اور اعتماد کے لئے اپنے سینئر مہندر سنگھ دھونی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے دھونی ہمیشہ میرےکپتان رہیں گے ۔
بی سی سی آئی کے ٹویٹر ہینڈل پر تقریبا ایک منٹ کی ویڈیو میں



کوہلی نے کہا کہ دھونی کی ریٹائرمنٹ زندگی کے ان چند لمحوں میں سے ایک ہے جب آپ کے پاس اپنے خیالات کے اظہار کے لئے کافی الفاظ نہیں ہوتے ہیں۔

وراٹ کوہلی نے کہا کہ زندگی میں بعض اوقات الفاظ کم ہوجاتے ہیں اور میرے خیال میں یہ ایک وہی لمحہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.