the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 13 اکتوبر (یو این آئی) آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی آئی پی ایل 13 میں کارکردگی مایوس کن چل رہی ہے اور وہ سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں لیکن ہندستان کا پہلا آن لائن اسپورٹس ریڈیو چینل



اسپورٹس فلیش آن لائن سروے کے ذریعے دھونی کو 'ٹی 20 کا کنگ' قرار دیا گیا ہے۔

یہ چینل کھیلوں کے مضامین اور 24/7 چیٹ کمنٹری نشر کرنے کے لئے مشہور ہے۔
اسپورٹس فلیش کے سروے میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں 12 لاکھ افراد کا اندراج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.