the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چندی گڑھ/1مارچ(ایجنسی) ہندوستانی خاتون ٹی20 کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی بن گئی ہے، وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ اور ڈی جی پی سریش اروڑا نے ہرمن پریت کور کے کاندھوں پر پنجاب پولیس کے اسٹار



لگائے.

اس موقع پر ہرمن پریت نے سی ایم امریندر سنگھ کا شکریہ ادا کیا جنکی وجہ سے انکا پولیس افسر بننے کا خواب پورا ہوا، سی ایم نے بھی ہرمن پریت کا پنجاب پولیس میں خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ اگے بھی مڈل جیت کر پنجاب پولیس کا نام روشن کریں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.