the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 05 فروری (یواین آئی) کپتان جوروٹ (ناٹ آوٹ 128) کے 100 ویں ٹسٹ میں شاندار سنچری اور ان کی ڈامنک سبلے (87) کے ساتھ تیسرے وکٹ کے لئے 200 رن کی شاندار شراکت کی بدولت انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف یہاں ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں پہلے ٹسٹ کے پہلے دن جمعہ کے



روز تین وکٹ پر 263 رن کا مضبوط اسکور بنالیا۔

پہلے ٹسٹ کا پہلا دن پوری طرح انگلینڈ کے کپتان جوروٹ کی ریکارڈ بلےبازی کے نام رہا۔
روٹ نے اپنی مسلسل تیسری سنچری، ہندوستان کے خلاف پانچویں اور مجموعی طور پر اپنے کیریر کی 20 ویں سنچری مکمل کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.