the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی،3 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کے سرکردہ تیز گیندباز جسپریت بمراہ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ 2022 سے باہر ہوگئے ہیں- بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے سکریٹری جے شاہ نے کہا کہ بورڈ کی میڈیکل ٹیم



نے تفصیلی جانچ اور ماہرین سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے- بمراہ پیٹھ کی چوٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز سے باہر ہوگئے تھے، جس کے بعد وہ ٹیسٹ کے لیے بنگلوروں میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی گئے تھے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.