the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو، 11 ستمبر (یو این آئی) وراٹ کوہلی (ناٹ آؤٹ 122) اور کے ایل راہل (111) کے درمیان 233 رنز کی ناٹ آؤٹ شراکت کی بدولت ہندوستان نے مقررہ 50 اووروں میں روایتی حریف پاکستان کے خلاف ایشیا کپ



سپرفور مرحلے میں بارش کی رکاوٹ کے دوران 356 رنز بنائے پاکستان کو جیتنے کے لیے 7.12 رنز فی اوور کے حساب سے 357 رنز بنانے ہوں گے وراٹ اور راہل پیر کو آر پریماداسا اسٹیڈیم میں پورے جوش و خروش میں نظر آئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.