the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو،09 اگست (یواین آئی) روسی اولمپک کمیٹی (آر او سی ) کےچیئرمین اسٹانسلاوپوزنیاکوف نے ٹوکیو اولمپک کھیلوں 2020 میں روسی ایتھلیٹوں کی کارکردگی کو بڑی حصولیابی قرار دیا ہے پوزنیاکوف نے یہاں ایک بیان میں بتایا کہ ہم بھاری من کے ساتھ ٹوکیو چھوڑ رہے ہیں ہم جب یہاں



آرہے تھے تب کچھ فکر تھی ، کیونکہ ہمیں نہیں پتہ تھا کہ یہ کھیل ہمارے لئے کیسے ہوں گے، لیکن آج یہ ہماری ٹیم کے لئے ایک بڑے اعزاز کی شکل میں ختم ہوئی۔
‘‘
انہوں نے کہا کہ ایتھنس اولمپک 2004 کے بعد سے روسی ایتھلیٹوں نے ٹوکیو 2020 میں اوور آل سب سے زیادہ 71تمغے جیتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.