the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ، 10 فروری (یواین آئی) ہندوستان میں اکتوبر-نومبر میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سے قبل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بدھ کے روز بتایا کہ بنگلہ دیش ستمبر سے اکتوبر 2021 کے بیچ تین



ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے لئے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے لئےآسٹریلیائی ٹیم ممکنہ اکتوبر میں بنگلہ دیش کے ساتھ تین ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی جب کہ نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا سے پہلے ختم ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.