the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن/25جنوری(ایجنسی) عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر قابض سیمونا ہالیپ اور دوسرے مقام پر قابض کیرولینا وونیاژکی سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن خطابی مقابلے میں آمنے سامنے ہوں گی. دونوں ہی کھلاڑی پہلی بار اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچی ہیں اور اپنے پہلے گرینڈ سلیم خطاب سے ایک قدم دور ہیں. 

رومانیہ کی ہالیپ نے جمعرات کے روز سیمی فائنل میں جرمنی کی کیربر کو



شکست دی۔ عالمی درجہ بندی میں 16 ویں مقام پر فائز کیربر نے ہالیپ کو کڑی ٹکر دی۔ پہلا سیٹ ہالیپ نے چھ ۔ تین سے جیت لیا لیکن چار ۔ چھ سے دوسرا سیٹ جیت کر کیربر نے شاندار واپسی کی۔ تیسرے سیٹ کو ہالیپ نے نو ۔ سات سے جیت کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔


ایک او ر مقابلے میں ڈنمارک کی کیرولینا وونیاژکی نے بلجیم کی الیسے مرٹوس کو سیدھے سیٹوں میں شکست دے تک فائنل میں اپنا مقام محفوظ کر لیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.