the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی/3فروری(ایجنسی) تیز گیندباز اینڈریو ٹائی (23 رن پر چار وکٹ) کی کیریئر کی بہترین بولنگ کے بعد کرس لن (44) اور گلین میکسویل (ناٹ آؤٹ 40) کے درمیان تیسرے وکٹ کے لئے 77 رن کی ساجھےداری کی بدولت آسٹریلیا نے ٹوئنٹی 20 سہ رخی سیریز کے بارش سے متاثرہ پہلے میچ میں ہفتہ کو نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئیس قانون کے تحت سات وکٹ سے شکست دے دی۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">آسٹریليا نے پہلے بولنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو مقررہ 20 اوور میں نو وکٹ پر 117 رن پر روک دیا۔
اس کے بعد بارش شروع ہو گئی اور پھر آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لوئیس قانون کے تحت 15 اوور میں 95 رنز کا ہدف دیا گیا جسے میزبان ٹیم نے 11.3 اوور میں تین وکٹ پر 96 رنز بنا کر حاصل کر لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.