the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/28مارچ(ایجنسی) آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرائی سیریز ٹی-20 کرکٹ سیریز کے میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی، اس ایک طرفہ مقابلے میں آسٹریلیا نے جیت کے لیے 97 رن کا ہدف 11.3 اوورز میں حاصل کرلیا- اسکے ساتھ ہی پیچھلے میچ میں انگلینڈ سے آٹھ سے ملی ہار کا بدلا بھی چک 97



رنز کا ہدف حاصل کیا.

میچ میں آسٹریلیا کے کپتان میگ لننگ نے بھی ریکارڈ بنایا. انہوں نے انگلینڈ کے بالر ڈینیل ہیجیل کی ایک اوور میں پانچ چوکے لگاکر 21 رن بنائے ، جو کہ ریکارڈ ہے، دونوں ٹیمیں ہفتہ کو ہونے والے فائنل میں پہلے ہی جگہ بنا چکی ہے، جبکہ ہندوستان تینوں میچوں میں ہارکر باہر ہوگئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.