the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،20 نومبر (یواین آئی) آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن کی فہرست میں پوائنٹ کے فیصد کی بنیاد پر ہندوستان نے اپنا چوٹی کا مقام گنوا دیا ہے۔
ہندوستانی ٹیم نے حالانکہ سب سے زیادہ 360 پوائنٹ



حاصل کئے ہیں لیکن فیصد کے معاملے میں ٹیم انڈیا دوسرے نمبر پر جبکہ آسٹریلیا نے پہلا مقام حاصل کرلیا ہے۔

ہندوستان نے اب تک چار سیریز کھیلی ہیں جبکہ آسٹریلیا نے تین سیریز اپنے نام کی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.