the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 8فروری (یو این آئی) آف اسپنر روی چندر اشون نے شاندار گیندبازی کرتے ہوئے 61رن پر چھ وکٹ لیکر انگلینڈ کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پیر کو دوسری اننگز میں 178رن پر سمیٹ دیا جس سے ہندستان کو یہ مقابلہ جیتنے کے لئے 420رن کا مشکل ہدف ملا ہے انگلینڈ نے پہلی اننگز میں



578رن کا بڑا اسکور بنایا جبکہ ہندستان نے چوتھے دن چھ وکٹ پر 257رن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور اس کی پہلی اننگز 337رن پر ختم ہوئی۔
انگلینڈ کوپہلی اننگز میں 241رن کی اہم سبقت حاصل ہوئی۔
انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 178رن بنائے اور اس نے ہندستان کے سامنے 420رن کا مشکل ہدف رکھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.