the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی/8جنوری(ایجنسی) ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو مات دے کر یہ تاریخی سیریز چار صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔ سڈنی میں کھیلے کے اس سیریز کے آخری میچ میں میزبان ٹیم نے



انگلینڈ کو ایک اننگز اور 123 رنز سے ہرایا۔ انگلیڈ نے پہلی اننگز میں 346 جبکہ دوسری میں 180 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 649 بنائے تھے۔ اس سیریز کا بہترین کھلاڑی آسٹریلوی کپتان اسٹیو سمتھ کو قرار دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.