the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن،7 جولائی (یواین آئی) شمالی افریقی ملک سے تیونس سے تعلق رکھنے والی انس جابر نے پہلی بار ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی لندن میں جاری ٹینس چمپئن شپ میں تیونس سے تعلق رکھنے والی انس جابر نے پولینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑی ایگا شو اٹیک کو شکست دے کر ومبلڈن ٹینس چمپئن



شپ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی انس جابر ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی پہلی عرب خاتون ہیں۔
26 سالہ انس جابر ویمن چمپئن شپ کے ساتویں روز اور سنگل کے چوتھے راؤنڈ میں پولینڈ سے تعلق رکھنے والی فرنچ چمپئن کے مدمقابل آئیں۔

انہوں نے چوتھے راؤنڈ میں پانچ ساتھ ،چھ ایک اور چھ ایک سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.