the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میامی/28مارچ(ایجنسی) جرمنی کی نوجوان اسٹار Alexander Zverev الیکزینڈر زیرویو نے آسٹریلیا کے بیڈ بوائے Nick Kyrgios نیک کرگیایوس کو مسلسل سیٹوں میں 4-6، 4-6 سے ہراکر میامی اوپن



ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

بیس سالہ جرمن کھلاڑی کیرئر کے تیسرے ماسٹر ٹورنامنٹ کو جیتنے کے لئے کھیل رہی ہیں اور آخری 8 میں کروشیا کے 20 بورن کورچ سے مقابلہ کریں گے جنہوں نے کناڈا کے ڈینس شوپووالو کو تین سیٹوں کے مقابلہ میں 6-7۔ 6-4، 4-6، سے شکست دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.