the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 03 فروری (یواین آئی) باکسنگ فیڈریشن آف انڈیا (بی ایف آئی) کے موجودہ صدر اجے سنگھ نے بی ایف آئی کے بدھ کے روز گروگرام میں ہوئے انتخابات میں مہاراشٹر سے بی جے پی کے ایم ایل اے اور مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر



آشیش شیلار کو 27-37 سے شکست دے دی ۔
اجے سنگھ اب اگلے چار سال کے لئے بی ایف آئی کے صدر رہیں گے۔

بی ایف آئی کے الیکشن میں اجے اور شیلار کے بیچ زبردست مقابلے کی توقع کی جارہی تھی لیکن اجے نے 27-37 کے فرق سے یہ مقابلہ جیت لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.