the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) ہندوستان کے کرکٹ کھلاڑی گوتم گھمبیر سات سال بعد انڈیاین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی ڈیئر ڈیولس کی کپتانی کرتے نظر آئیں گے.وہ اس سے پہلے 2010 میں دہلی کے کپتان رہ چکے ہیں، دہلی میں



چہارشنبہ کو منعقد پریس کانفرنس میں اسکا اعلان کیا گیا، گوتم گمبھیر اس سے پہلے 2008، 2009 اور 2010 میں ٹیم کے ساتھ کھلاڑی کی طور پر جوڑے تھے.

گوتم 2008 میں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی بنے، انہوں نے 534 رن بنائے تھے- 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.