the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 3991 - 4020 of 5708 total results
پورے آئی پی ایل میں شاندار مظاہرہ کرنے والے راشد خان

پورے آئی پی ایل میں شاندار مظاہرہ کرنے والے راشد خان

ممبئی/28مئی(ایجنسی) 2018 میں آئی پی ایل کا سیزن 11 اب تک کے سبھی آئی پی ایل میں سب سے زیادہ دلچسپ رہا. اسی سیزن میں سبھی ٹیمیوں نے ایک دوسرے کو زبردست...

آئی پی ایل 2018 کا فائنل ہے فکس:سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

آئی پی ایل 2018 کا فائنل ہے فکس:سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

ویب ڈسک/25مئی(ایجنسی) آئی پی ایل 2018 کے دوسرے کوالیفائر مقابلہ میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان مقابلہ ہونا ہے ۔ تاہم اس م...

فرانس فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی پال پوگبا عمرے کی سعادت حاصل کی

فرانس فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی پال پوگبا عمرے کی سعادت حاصل کی

ریاض/24مئی(ایجنسی) فرانس کی فٹ بال ٹیم کے نامور کھلاڑی پال پوگبا نے ورلڈ کپ سے قبل عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور ان لمحات کو انہوں نے اپنے مداحوں سے بھی...

راجستھان کو شکست دے کر کولکتہ کوالیفائر 2 میں، حیدرآباد سے ہوگا مقابلہ

راجستھان کو شکست دے کر کولکتہ کوالیفائر 2 میں، حیدرآباد سے ہوگا مقابلہ

کولکتہ/24مئی(ایجنسی) کولکتہ نے اپنے بہترین کارکردگی کے دم پر بدھ کو ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی پی ایل 2018 کے Eliminator مقابلے میں راجستھا...

اے بی ڈی ویلئرس نے بین الاقوامی کرکٹ سے لیا ریٹائرمنٹ

اے بی ڈی ویلئرس نے بین الاقوامی کرکٹ سے لیا ریٹائرمنٹ

نئی دہلی/23مئی(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے 360 ڈگری بلے باز کے طور پر مشہور اے بی ڈی ویلیئرس نے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ہی ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرکے...

تیجسونی نے میونخ عالمی کپ میں طلائی تمغہ جیتا

تیجسونی نے میونخ عالمی کپ میں طلائی تمغہ جیتا

نئی دہلی/23مئی(ایجنسی) ہندوستان کی تجربہ کار رائفل نشانہ باز تیجسوني ساونت نے جرمنی کے میونخ میں منعقد آئی ایس ایس ایف عالمی کپ میں شاندار کارکردگی ک...

چنئی سپرکنگس ساتویں بار فائنل میں

چنئی سپرکنگس ساتویں بار فائنل میں

ممبئی/23مئی(ایجنسی) آئی پی ایل 11 کے آج کے پہلے کوالیفائر میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کو شکست دے کر چنئی سپر کنگس نے فائنل میں اپنی جگہ یقینی بنا لی...

ارجنٹینا کے فیفا ورلڈ کپ کے لیے 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ارجنٹینا کے فیفا ورلڈ کپ کے لیے 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان

بیونس آئرس/22مئی(ایجنسی) ارجنٹینا نے آئندہ ماہ روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے لیے 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور مورو ...

خواتین ٹی -20 چیلنج: سپرنوواج نے ٹرال بلیزرس کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

خواتین ٹی -20 چیلنج: سپرنوواج نے ٹرال بلیزرس کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

ممبئی/22مئی(ایجنسی)ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے خواتین ٹی -20 چیلنج نمائشی میچ میں ہرمن پريت کور کی کپتانی والی سپرنوواجsupernovas نے سیمرت...

کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بیوی کے ساتھ پولیس اہلکار نے کی مارپیٹ، بال کھینچے

کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بیوی کے ساتھ پولیس اہلکار نے کی مارپیٹ، بال کھینچے

جمنانگر/22مئی(ایجنسی) ٹیسٹ کرکٹر رویندرجڈیجہ کی بیوی ریوا سے پولیس کے ایک کانسٹبل نے انکی کار سے معمولی حادثہ کے بعد مبینہ طور پر ہاتھاپائی کی، پولیس ...

آئی پی ایل کے بعد خواتین ٹی 20 میچ میں بھی ہوئی خراب شروعات

آئی پی ایل کے بعد خواتین ٹی 20 میچ میں بھی ہوئی خراب شروعات

ممبئی/22مئی(ایجنسی) آئی پی ایل کے پلے آف شروع ہونے سے پہلے بی سی سی آئی کی جانب سے اسپانسر خواتین ٹی 20 چیلنج میچ شروع ہوتے ہی متنازعہ ایمپائرنگ کا شک...

راونک گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے فرینچ اوپن سے ہٹے

راونک گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے فرینچ اوپن سے ہٹے

پیرس/21مئی(ایجنسی) کینیڈا کے Milos Raonic ملوس راونک نے گھٹنے کی چوٹ کی وجہ اگلے ماہ سے ہونے والے فرانسیسی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے نام واپس لے...

حیدر آباد کے خلاف کارکردگی شاندار احساس :اے بی دی ویلیرس

حیدر آباد کے خلاف کارکردگی شاندار احساس :اے بی دی ویلیرس

نئی دہلی/18مئی(ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 11 ویں سیزن میں اے بی ڈی ویلیئرز نے جمعرات کو سنرائزرس حیدرآباد کے خلاف ایسا کھیل کا مظاہرہ ک...

فیفا ورلڈ کپ کے دعویدار پرتگال ٹیم کا اعلان

فیفا ورلڈ کپ کے دعویدار پرتگال ٹیم کا اعلان

لسبن/18مئی(ایجنسی) فیفا ورلڈ کپ 2018 میں اب کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں، ایسے میں دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ایونٹ میں حصہ لے رہے ممالک نے اپنی اپنی ٹیموں...

رائل چیلنجرس بنگلورو نے سن رائزرس کو 14 رنوں سے ہرایا

رائل چیلنجرس بنگلورو نے سن رائزرس کو 14 رنوں سے ہرایا

بنگلور/18مئی(ایجنسی) آئی پی ایل سیزن 11 کے ایک میچ میں اے بی ڈیویلئرس اور معین علی کی شاندار بلے بازی کی بدولت رائل چیلنجرس بنگلورو نے سن رائزرس حیدر...

حیدرآباد بمقابلہ بنگلور رائل چیلنجرس

حیدرآباد بمقابلہ بنگلور رائل چیلنجرس

بنگلور/17مئی(ایجنسی) بنگلور رائل چیلنجرس کے خلاف کچھ ہی دیر بعد شروع ہونے والے مقابلے میں سن رائزرس حیدرآباد نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے گیند بازی کرنے ک...

اپنے پورے کیریر میں ایک بھی نو بال نہیں کرانے والے گیند باز

اپنے پورے کیریر میں ایک بھی نو بال نہیں کرانے والے گیند باز

نئی دہلی/17مئی(ایجنسی) عالمی کرکٹ میں چندمایہ ناز گیند بازوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے مکمل کیریر میں ایک بھی نو بال نہیں کی ان گیند بازوں میں ک...

پاکستان میں مکمل کرکٹ سیریز کھیلنے کا خواہشمند ہے آئر لینڈ

پاکستان میں مکمل کرکٹ سیریز کھیلنے کا خواہشمند ہے آئر لینڈ

لندن/17مئی(ایجنسی) آئر لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں مکمل کرکٹ سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور اس سلسلے میں بورڈ چیف ایگزیکٹیو کو پی سی بی ...

چین کو ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے 3۔1 سے شکست دی

چین کو ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے 3۔1 سے شکست دی

ڈونگائے سٹی/16مئی(ایجنسی) گزشتہ چمپئن ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے دنیا کی آٹھویں رینک کی چینی ٹیم کو 3۔1 سے شکست دیکر پانچویں خواتین ایشین چمپئن شپ ٹ...

خاتون ٹی 20 چیلنج کی ٹیموں کا ہوا اعلان، مندھنا اور ہرمن پریت کا ہوگا مقابلہ

خاتون ٹی 20 چیلنج کی ٹیموں کا ہوا اعلان، مندھنا اور ہرمن پریت کا ہوگا مقابلہ

نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) آئی پی ایل کے سیزن 11 کے پلے آف کے پہلے خاتون ٹی 20 چیلنج کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے، مندھنا اور ہرمن پریت کور 22 مئی کو کھ...

کپتان کنگز الیون پنجاب نے کہا ہماری بیٹنگ بہت خراب ہے

کپتان کنگز الیون پنجاب نے کہا ہماری بیٹنگ بہت خراب ہے

اندور/15مئی(ایجنسی) آئی پی ایل 11 میں اچھی کارکردگی اور سرفہرست چار میں جگہ کے بعد اہم پڑاؤ پر آکر پٹری سے اتر ی کنگز الیون پنجاب کے کپتان روی چندرن ا...

افغانستان کے کپتان کو بھروسہ، ان کے اسپنرس انڈین بیٹسمین کو چیلنج دیں گے

افغانستان کے کپتان کو بھروسہ، ان کے اسپنرس انڈین بیٹسمین کو چیلنج دیں گے

نئی دہلی/15مئی(ایجنسی)آئی پی ایل میں افغانستان کے اسپنروں کے شاندار مظاہرے کے درمیان افغانستان کے کپتان اصغر stanikzai کا خیال ہے کہ ان کی ٹیم کے 'عال...

پاکستان نے آئر لینڈ کو 5وکٹ سے شکست دی

پاکستان نے آئر لینڈ کو 5وکٹ سے شکست دی

ڈبلن/15مئی(ایجنسی) نوجوان بلے باز امام الحق اور بابر آعظم کی چوتھے وکٹ کے لئے سنچری رفاقت کی بدولت پاکستان نے آئر لینڈ کو 5وکٹ سے شکست دے دی ۔آئرلین...

اسپاٹ فکسنگ میں پھنسے سری سنت کو جلد سنوائی کے لیے ملا سپریم کورٹ کا سہارا

اسپاٹ فکسنگ میں پھنسے سری سنت کو جلد سنوائی کے لیے ملا سپریم کورٹ کا سہارا

نئی دہلی/15مئی(ایجنسی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایس سری سنت سمیت کئی کھلاڑیوں کو الزام سے بری...

ہندوستانی شوٹر حنا سدھو نے جیتا گولڈ میڈل

ہندوستانی شوٹر حنا سدھو نے جیتا گولڈ میڈل

/14مئی(ایجنسی) ہندوستانی شوٹر حنا سدھو نے اپنے شاندار فارم کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور گولڈ میڈل پر قبضہ کیا ہے. حنا نے hanover میں بین الاقوامی نشان...

آئی پی ایل کے 11 ویں سیزن میں کے کے آر نے بنایا سب سے بڑا اسکور

آئی پی ایل کے 11 ویں سیزن میں کے کے آر نے بنایا سب سے بڑا اسکور

اندور/12مئی(ایجنسی) تیز دھوپ اور گرمی کے درمیان کولکاتا نائٹ رائڈرس کی ٹیم نے ہفتہ کو یہاں حریف ٹیم کنگز الیون پنجاب کے خلاف چوکوں اور چھکوں کی بارش ک...

راجستھان رایلس نے چنئی سے اپنی ہار کا بدلہ لیا

راجستھان رایلس نے چنئی سے اپنی ہار کا بدلہ لیا

پونے/12مئی(ایجنسی) آئی پی ایل میں آج راجستھان رایلس نے چنئی سپر کنگس کو ہرا کر آج کی جیت اپنے نام کر لی ہے ۔اچنئی نے ٹاس جیٹ کر پہلے بلے بازی کا فی...

رشبھ پنت نے بنایا کسی سب سے زیادہ ٹوئنٹی 20 اسکور

رشبھ پنت نے بنایا کسی سب سے زیادہ ٹوئنٹی 20 اسکور

نئی دہلی/11مئی(ایجنسی) دہلی ڈئیر ڈیولس کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت نے ٹوئنٹی 20 میں کسی ہندوستانی بلے باز کا سب سے زیادہ اسکور کا نیا ریکارڈ ب...

سہواگ پہلے شخص نہیں جن سے ہوئی پریتی زنٹا کی بحث

سہواگ پہلے شخص نہیں جن سے ہوئی پریتی زنٹا کی بحث

ممبئی/11مئی(ایجنسی) ایک زمانے میں بے خوف اور نڈر بلے باز مانے جانے والے وریندر سہواگ اس وقت پریشانی میں گھرتے نظر آئے، جب پنجاب کی سہ مالکن پریٹی زنٹا...

سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ دہلی دیئر ڈیولس

سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ دہلی دیئر ڈیولس

نئی دہلی/فیروز شاہ کوٹلہ/10مئی (ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے کے بعد دہلی کی شروعات بہت خراب رہ...

Displaying 3991 - 4020 of 5708 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.