the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا اور ساکشی سے ملاقات میں کہا کہ حکومت پہلوانوں کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت کرنے کو تیار ہے وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کل دیر رات کو ٹویٹ کیا کہ"حکومت پہلوانوں کے



ساتھ تمام مسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہے میں نے ایک بار پھر پہلوانوں کو اس کے لیے مدعو کیا ہے" تاہم اس میٹنگ سے پہلے پہلوانوں نے واضح کر دیا ہے کہ وہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری سے کم کسی چیز کو قبول نہیں کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.