: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹ لوسیا، 19 نومبر (ایجنسی) خواتین کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے گروپ اے کے ایک میچ میں جنوبی
افریقہ نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو 30 رنز سے ہرا دیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم میگا ایونٹ میں کوئی میچ بھی نہیں جیت سکی۔ اس میچ کی دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کی سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی ہوچکی ہیں۔