: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایسٹ لندن، 26 دسمبر (یو این آئی) آف اسپنر روی بشنوئی (36 رن پر 3 وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کی شاندار کارکردگی سے ہندوستان انڈر 19 ٹیم نے جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم کو پہلے یوتھ ون ڈے میں جمعرات کو 48.3
اوور میں 187 رن پر ڈھیر کر دیا۔
جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
لیوک بیوفورٹ نے 91 گیندوں پر تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے سب سے زیادہ 64 رن بنائے۔