: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/20اکتوبر(ایجنسی)جنوبی آفریقہ نے دوسرے ونڈے میں بنگلہ دیش پر جیت درج کرکے آئی سی سی ونڈے رینکنگ میں پہلا مقام حاصل کرلیا ہے. جنوبی افریقہ کی اس جیت سے ٹیم انڈیا کو جھٹکا لگا ہے اور
اسے ونڈے میں اپنا سب سے اوپری جگہ گنوانا پڑا ہے آئی سی سی کی اپ ڈیٹ ہوئے ونڈے رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ نے پرل میں دوسرے ون ڈے میں بنگلہ دیش پر 104 رن کی جیت سے ہندوستان کو ہٹا کر پہلے مقام پر قبضہ کیا.