: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوہنسبرگ/3اپریل(ایجنسی) ونڈرس اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے آخری اور چوتھے ٹیسٹ میچ میں 492 رنوں سے شکست دے کر تاریخ بنائی. یہ میچ جیت کر جنوبی افریقہ نے 48 سال بعد آسٹریلیا سے کوئی ٹیسٹ سیریز
جیتی ہے. چار ٹیسٹ میچوں کی اس سیریز میں جنوبی افریقہ نے 1-3 سے جیت حاصل کی . یہ جنوبی افریقہ کے رنوں کے لحاظ سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی جیت ہے تو وہیں آسٹریلیا کی رنوں کے لحاظ سے ابھی تک کی سب سے بڑی ہار ہے.