the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ٹول رنس اوول ، 18 اکتوبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ نے آئی سی سی مرد ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے لئے اپنی مضبوط تیاری کا اشارہ دیتے ہوئے پریکٹس میچ میں پیر کے روز افغانستان کویکطرفہ انداز میں 41 رن سے شکست دی۔

پہلے بلے بازی



کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 145 رنز بنائے اور پھر افغانستان کو آٹھ وکٹوں پر 104 تک محدود کردیا۔
چائنا مین گیندباز تبریز شمسی نے چار اوورز میں 18 رنز دے کر تین اور لونگی اینگیدی نے چار اوورز میں 27 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.