: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چیسٹرلی اسٹریٹ، 28 جون (ایجنسی) آئی سی سی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکے جنوبی افریقہ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جمعہ کو اہم میچ میں 49.3 اوور میں 203 رن پر روک
دیا۔
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
سری لنکا کی ٹیم پہلی ہی گیند پر کپتان دمتھ كرونارتنے کو گنوا بیٹھی اور اس کے بعد مسلسل جدوجہد کرتی رہی۔