: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جولائی (ایجنسی) سابق ہندوستانی کپتان سوربھ گانگولی نے ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے قومی ٹیم میں hubman Gill شبھمن گل اور Ajinkya Rahane اجنکیا رہانے کو کسی بھی فارمیٹ میں منتخب نہ کئے جانے پر سوال اٹھائے ہیں۔
گانگولی نے ساتھ ہی کہا کہ کچھ ایک سینئر کھلاڑی ہی ٹیم میں
ہیں جنہیں تینوں فارمیٹس میں کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔
سابق کپتان نے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ایم ایس کے پرساد نے تین اگست سے شروع ہونے والے ویسٹ انڈیز دورے کے لیے ٹوئنٹی 20، ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیاہے جس کے بعد گانگولی نے مایوسی ظاہر کی ہے۔