the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 15 مارچ (یواین آئی) سونی پکچرز نیٹ ورکس انڈیا (ایس پی این آئی) نے ہندوستان کی پہلی پیشہ ور کھوکھو لیگ الٹمیٹ کھوکھو کے ساتھ ٹی وی اور ڈیجیٹل نشریات کو ایک ایکسکلوزیو ملٹی ایئر معاہدہ کیا ہے۔
اس



کے ساتھ ہی کمپنی نے ثابت کیا کہ وہ برصغیرہند کے شائقین کو اس کھیل کی دلچسپ نشریات تیزی سے دستیاب کرانے کے لئے پرعزم ہے۔

2021 سے ہی شروع ہونے جارہی لیگ کا مقصد شائقین اور کھیل کےمداحوں کو اس کھیل سے جوڑنا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.