: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 نومبر (ایجنسی) ہندوستان کی Sonia Chahal سونیا چہل (57 کلوگرام) نے جمعہ کو یہاں 10 ویں ايبا خواتین ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ کے فائنل میں داخلہ
حاصل کر لیا۔ اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں منعقد عالمی چمپئن شپ میں سونیا نے اپنے 57 کلوگرام کلاس میں شمالی کوریا کی سون و جو کو دلچسپ مقابلے میں 5-0 سے شکست دے کر فائنل میں داخل ہوئے۔ تیسرے اور فائنل راؤنڈ میں سونیا نے جارحانہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور حریف مکے باز پر بہت پنچ برساتے ہوئے راؤنڈ اور مقابلہ اپنے نام کر لیا۔