: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31ڈسمبر(ایجنسی) ہرمن پریت کور کو آئی سی سی نے پیر کو اعلان کی گئی سال کی خاتون ٹی 20 بین الاقوامی ٹیم کا کپتان بنایا ہے، جس میں smriti-mandhana سیمریتی مندھنا اور پونم یادو کو بھی جگہ ملی ہے، سلامی بلے باز منددھنا اور لیگ سپنر یادو کو نیوزلینڈ کی کپتان SuzieWBates کی قیادت میں منتخب ہوئی ونڈے ٹیم میں بھی جگہ دی گئی ہے، ونڈے اور ٹی 20 ٹیم کا انتخاب ووٹنگ کے ذریعہ کیا گیا جس میں Lisa Sthalekar, Charlotte Edwards, Anjum Chopra اور میڈیا کے نمائندے شامل تھے، یہ انتخاب سال 2018 کی کارکردگی کے بنا پر کیا گیا ہے.