the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
برسبین، 22 نومبر:- آسٹریلیائی کپتان اسٹیون اسمتھ نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹیم کے سلامی بلے باز اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر جمعرات سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ایشیز سریز ٹسٹ کے عین قبل فٹ ہوجائیں گے اور میچ میں کھیل سکیں گے۔



right;">وارنر کو منگل کو پریکٹس کے درمیان فیلڈنگ کرتے وقت گردن میں چوٹ لگ گئی تھی اس کے بعد انہیں فوراً علاج کے لئے لے جایا گیا تھا ۔
وارنر نے گردن میں چوٹ لگنے کے بعد بلے بازی کی بھی پریکٹس کی لیکن وہ زیادہ دیر تک اس سے جاری نہیں رکھ سکے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.