the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کوئنس ٹاؤن، 15 فروری (یو این آئی) ہندوستان کی خواتین ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں صفر۔
دوسے پیچھے ہیں لیکن سلامی بلے باز اسمرتی مندھانا اور رینوکا سنگھ سیریز کے بقیہ میچوں کے لیے



موجود رہیں گی۔
مندھانا نے منگل کے روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے واضح کیا کہ ان کا قرنطینہ کی مدت اب ختم ہو گئی ہے، یعنی وہ اب نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب سے لازمی آئسولیشن اورکوارنٹین سے باہر آ گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.