: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میڈرڈ/2اپریل(ایجنسی) امریکہ کی ٹینس کھلاڑی Sloane Stephens سلون اسٹیفینس میامی اوپن ٹائٹل جیتنے کے ساتھ ہی پیر کو جاری خاتون ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیوٹی اے) رینکنگ
میں سب سے اوپر 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئی- اسٹیفینس نے تین مقام اوپر اٹھتے ہوئے اس رینکنگ میں نواں مقام حاصل کیا ہے، وہیں رومانیہ کی اسٹار کھلاڑی ہالیپ سب سے اوپر برقرار ہے، اسٹیفینس نے اتوار دوپہر کھیلے گئے میں خاتون سنگلز کے فائنل میں Jelena Ostapenko کو 6-7(5) 1-6 سے شکست دیے کر خطاب جیت لیا.