: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارسسٹر، 25 جولائی (ایجنسی ) کپتان پريم گرگ کی ناٹ آؤٹ 100 رنز کی بہترین اننگز کی بدولت ہندستان انڈر -19 ٹیم نے سہ رخی انڈر -19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کو 35 رنز سے شکست دے
دی۔
ہندستان کی یہ مسلسل دوسری جیت ہے اور اس کے چار پوائنٹس ہو گئے ہیں۔
بنگلہ دیش کی ٹیم کو دو میچوں میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اس کے اکاؤنٹ میں دو پوائنٹس ہیں۔