the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیرس، 7جون (یو این آئی)چھٹی سیڈ جرمنی آندرئی جوریف غیرسیڈیڈ جاپان کے کئی نشی کوری کی جیت کا سلسلہ اتوار کی را ت ایک گھنٹے 54منٹ میں روک کر سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرینچ اوپن کے کوارٹر



فائنل میں پہنچ گئے۔

تھیئم نے یہ مقابلہ ایک گھنٹے 54منٹ میں 6-4, 6-1, 6-1سے جیتا۔
جاپانی کھلاڑی نے پہلے سیٹ میں ہی کچھ جدوجہد کی لیکن وہ اگلے دو سیٹ یکطرفہ انداز میں جوریف کو گنوا بیٹھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.