: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 07 اگست (یو این آئی ) فاسٹ بولر محمد سراج (73 رن پر پانچ وکٹ) کی زبردست کارکردگی سے ہندستان اے نے جنوبی افریقہ اے کو پہلے غیر سرکاری ٹیسٹ کے چوتھے اور آخری دن منگل کو اننگز اور 30 رنز سے ہرا دیا۔
font-size: 18px; text-align: start;">جنوبی افریقہ کی ٹیم نے صبح چار وکٹ پر 99 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے آخری دن 239 رن بنانے تھے لیکن مہمان ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 308 رن پر سمٹ گئی۔ جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 246 بنائے تھے جبکہ ہندستان اے نے آٹھ وکٹ پر 584 رن بنا کر اپنی اننگز ڈکلئیر کی۔