: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 اگست (ایجنسی) ہندوستان کی پی وی سندھو اس سال بے شک اب تک کوئی خطاب نہ جیت سکی ہوں لیکن وہ سوئٹزرلینڈ کے Basel باسل میں 19 اگست سے ہونے والی عالمی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں تمغہ کی ہیٹ ٹرک بنانے کے ارادے
سے اتریں گي۔
سندھو نے عالمی چمپئن شپ کی تیاری کے لیے گزشتہ ہفتے ہوئے تھائی لینڈ اوپن سے اپنا نام واپس لے لیا تھا۔
سندھو کو عالمی چمپئن شپ میں پانچویں سیڈ دی گئی تھی اور انہیں پہلے راؤنڈ میں بائی ملی تھی۔