: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوانگزو، 13 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کی پی وی سندھو کو بي ڈبليوایف عالمی ٹور بیڈمنٹن فائنل میں خطابی مقابلہ سے باہر ہو جانے کے بعد آخر جمعہ کو فتح نصیب ہوئی۔
عالمی چمپئن اور اس ٹورنامنٹ کے پچھلے ورژن کی
فاتح سندھو کو اس ٹورنامنٹ میں مسلسل دو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس سے وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی تھیں۔
سندھو نے اپنی امیدیں ختم ہو جانے کے بعد گروپ اے کے اپنے آخری میچ میں چین کی ہی بنگ جياو کو 42 منٹ میں 21-19 21-19 سے شکست دی۔