the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنئو، 21 جنوری (یو این آئی) دو بار کی اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو نے سید مودی انڈیا انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ ایچ ایس بی سی ورلڈ ٹور سپر 300 کے کوارٹر فائنل میں جمعہ کو چھٹی سیڈ تھائی لینڈ کی سوپانیڈا کاتیتھونگ کو میراتھن مقابلے میں 11-21 21-12 21- 17سے شکست دے کر انڈیااوپن میں ملی شکست کا بدلہ پورا کرلیا اورسیمی فائنل میں جگہ



بنالی۔

گومتی نگر کے بابو بنارسی داس بیڈمنٹن اکیڈمی میں کھیلی جارہی چیمپئن شپ میں ہندوستان کی اسٹار شٹلر نے اس جیت کے ساتھ سال کا پہلا خطاب اپنے نام کرنے کی جانب ایک اورقدم بڑھادیا۔
سیمی فائنل میں سندھو کا مقابلہ پانچویں سیڈ روس کی ایوجینیا کوستسکایا سے ہوگا جنہوں نے ایک اور میچ میں جمہوریہ چیک کی ٹریجا ساوابیکووا کو 21-8، 21-14 سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.