the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ووہان، 24 اپریل (ایجنسی) اولمپک اور عالمی چیمپئن شپ کی سلور میڈلسٹ ہندستان کی پی وی سندھو ، ساتویں سیڈ سائنا نیہوال اور غیر سیڈیڈ سمیر ورما نے asian-badminton-championship ایشیائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں بدھ کے روز اپنے اپنے مقابلے جہیت کر دوسرے دور میں داخلہ حاصل کرلیا ہے جبکہ پانچویں سیڈیڈ دگمبری شری کانت الٹ پھیر کا شکار ہوکر باہر ہوگئے ۔

چوتھی سیڈیڈ سندھو نے پہلے راؤنڈ میں جاپان کی سائیکا تاکاہاشی کو محض 28 منٹ میں 12-21، 21-11، 21-17 سے ہرایا. ورلڈ نمبر 9 - سائنا نے ایک گھنٹے ایک منٹ میں یہ میچ اپنے نام کیا، دوسرے دور میں سائنا کا سامنا کوریا کھلاڑی سے ہوگا.

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.