the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلانگ (سنگاپور)، 16 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی اور 2019 کی عالمی چمپئن پی وی سندھو نے ہفتہ کو جاپان کی سائنا کاواکامی کو شکست دے کر سنگاپور اوپن کے فائنل میں جگہ



بنائی۔

سندھو نے سپر 500 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کاواکامی کو 21-15، 1-7 سے شکست دی۔
سابق اولمپک میڈلسٹ کا فائنل میں جاپان کی آیا اوہوری اور چین کے وانگ زی یی سے مقابلہ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.