the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بالی، 20 نومبر (یو این آئی) تجربہ کار ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو ہفتہ کے روز خواتین سنگلز کے سیمی فائنل میں شکست کے ساتھ انڈونیشیا ماسٹرز سپر 750 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔
دو اولمپک تمغہ جیتنے والی



سندھو کو 32 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں جاپان کی اکانے یاماگوچی سے 13-21، 9-21 سے شکست ہوئی۔
دنیا کے تیسرے نمبر کی بیڈمنٹن کھلاڑی اکانے شروع سے ہی سندھو سے بہتر اور تیز دکھائی دے رہی تھیں اور انہوں نے پہلا گیم آسانی سے صرف 17 منٹ میں 21-13 سے جیت لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.