the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہوایلوا (اسپین)، 14 دسمبر (یو این آئی)ساتوک سائی سراج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی ہندوستانی مرد ڈبلز جوڑی اور عالمی چیمپئن پی وی سندھو اور لکشیا سین منگل کے روز دوسرے دور کے اپنے اپنے مقابلے جیت کر اسپین کے ہوایلوا میں جاری بی ڈبلیو ایف عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے راونڈ آف 16 یعنی پری



کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔

دو بار کی اولمپک تمغہ جیتنے والی سندھو نے خواتین کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں سلواکیہ کی مارٹینا ریپیسکا کو یک طرفہ انداز میں شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔
انہوں نے اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے صرف 24 منٹ میں مارٹینا کو سیدھے سیٹوں میں 21-7، 21-9 سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.