: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنکاک، 19 مئی (یو این آئی) ہندوستان کی سرفہرست کھلاڑی پی وی سندھو نے جمعرات کو جنوبی کوریا کی سم یون جن کو لگاتار گیمز میں 21-16، 21-13 سے شکست دے کر تھائی لینڈ اوپن سپر 500 ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جبکہ
مالویکا بنسوڑ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بنسوڑ کو ڈنمارک کی لائن کرسٹوفرسن سے 16-21، 21-14، 14-21 سے تین گیمزکی جددجہد میں شکست ہوئی۔
سندھو کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں جاپان کی اپنی حریف اکانے یاماگوچی سے ہوگا۔