the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلنگ (سنگاپور)، 15 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کی سابق عالمی چمپئن پی وی سندھو نے جمعہ کو چین کی ہان یوئی پر سنسنی خیز جیت کے ساتھ سنگاپور اوپن 500 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں



داخلہ حاصل کرلیا۔
سندھو نے سنگا پور انڈور اسٹیڈیم میں سنسنی خیز کوارٹر فائنل میں ہان کو 17-21، 21-11، 21-19 سے شکست دی۔
فائنل میں جگہ کے لیے سندھو کا مقابلہ جاپان کی سائنا کاواکائی سے ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.