: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سیول، 16 ستمبر (ایجنسی) ہندستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھونے یہاں ہفتہ کو کوریا سپر سیریز کے سیمی فائنل مقابلہ میں چین کی بنگ جیاؤ کو ہراکر فائنل میں جگہ بنالی۔
noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">سندھو نے سیمی فائنل میں دنیا کی نمبر 6 کھلاڑی چین کی بنگ جیاؤکو 66منٹ تک جاری رہنے والے مقابلہ میں 10۔21،21۔