the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
ٹوکیو، 20 ستمبر (ایجنسی) کوریا اوپن چیمپئن پی وی سندھو ، عالمی چیمپئن شپ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے والی سائنا نہوال ، کدامبی سری کانت ، ایچ ایس پرنے اور سمیر ورما نے جیت کے ساتھ شروعات کرتے ہوئے بدھ کو اپنے اپنے مقابلے جیت کر یہاں جاپان اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے



دوسرے راونڈ میں داخلہ حاصل کرلیا ۔
کوریا اوپن جیت کر اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے والی سندھو نے پہلے دور میں جاپان کی میناتسو میتانی کو تین گیموں کے مقابلے میں ایک گھنٹے چار منٹ میں 12 -21 ,21 -15 ,21 -17 سے ہرایا ۔
چوتھی سیڈ سندھو کا اگلا مقابلہ عالمی چیمپئن جاپان کی نوزومی اوکوہارا سے ہوگا جنہیں سندھو نے ہراکر کوریا اوپن کا خطاب حاصل کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.