the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
باسیل، 5 مارچ (یواین آئی) ورلڈ چیمپین اور ہندوستان کی دوسری سیڈ پی وی سندھو اور چوتھی سیڈ کدامبی سری کانت نے جمعہ کے روز اپنےاپنے کوارٹر فائنل میچ جیت کر سوئس اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں



داخل ہو گئے۔

سندھو نے کوارٹر فائنل میں پانچویں سیڈ تھائی لینڈ کے بوسانن اونگبام رونگفان کو 59 منٹ میں 21-16، 23-21 سے شکست دی۔
سندھو کا مقابلہ سیمی فائنل میں چوتھی سیڈ ڈنمارک کی میا بلیچفیلڈ سے ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.