the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کوالالمپور، یکم جولائی (یو این آئی) سابق عالمی چیمپئن پی وی سندھو اور ہندوستان کے ایچ ایس پرنائے نے جمعہ کو کوارٹر فائنل میں شکست کے ساتھ ملائیشیا اوپن سپر 750 سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں اپنی مہم ختم



کردی۔
سندھو کو چینی تائپے کی دوسری سیڈ تائی زو ینگ سے تین گیمز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ پرنائے کو مسلسل گیمز میں ساتویں سیڈ انڈونیشیا کے جوناتھن کرسٹی سے شکست ہوئی۔

سندھو 53 منٹ میں 21-13، 15-21، 13-21 سے میچ ہار گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.